سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیاJune 19, 2020ویب ڈیسک0 سی اے اے پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کیلئے اوقات کار جاری کرے گا جبکہ گوادر اور تربت کے لیے پروازوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی، نوٹم