ایف آئی اے نے امریکہ کو مطلوب 2 ملزمان گرفتار کرلیےJune 27, 2020ویب ڈیسک0 دونوں ملزموں نے نیویارک کے ایک بینک میں مسلح ڈکیتی کی تھی، ڈائریکٹر ایف آئی اے