بیرون ملک سے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ گاڑی لانے والے ملزم کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیاSeptember 4, 2022ویب ڈیسک0 ملزم کے گھر سے ملنے والے اسلحہ کے ڈیلرز کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع