بیمار صنعتوں کی بحالی: پاکستان کارپوریٹ دی اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کا قیامJanuary 10, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی کمپنی کے قیام کے لیے مختلف بینکوں کے صدور اور نمائندگان نے شیئرہولڈرز کے سمجھوتے پر دستخط کر دیے ہیں۔