چیف الیکشن کمشنر کو قانون کے مطابق ہی ہٹایا جا سکتا، بیرسڑ علی ظفرSeptember 11, 2021ویب ڈیسک0 قانون وہی ہے جو ججوں کو ہٹاتا ہے اس کے علاوہ فواد چوہدری کا سیاسی طور پر مطالبہ تو ہوسکتا ہے اس کا کوئی اور طریقہ کار ہے نہیں، رہنما پی ٹی آئی