جنوبی پنجاب میں تمام محکموں کے دفاتر بنائیں گے، جہانگیر ترینJanuary 28, 2019ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ جنوبی سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے بے جا تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، اس حوالے سے ہمیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا۔