مقبوضہ کشمیر:کڑی شرائط کے ساتھ سرکاری دفاتر میں انٹرنیٹ کی بحالیNovember 19, 2019ویب ڈیسک0 سرکاری حکام کا کہناہے کہ انٹرنیٹ کے کسی غلط استعمال کی صورت میں ، اس عہدے پر دستخط کرنے والے اہلکار کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔