بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع

جنرل چوہان کی سروس کا نیا دورانیہ 30 مئی 2026 یا اگلے احکامات تک ہوگا

آپریشن سندور کی ناکامی کی ذمہ داری ایکدوسرے پر ڈالنے کی کوشش ، بھارتی حکومت اور فوج آمنے سامنے

جنرل راہول سنگھ کے خطاب نے بھارتی فوج اور سیاسی قیادت کے درمیان عدم اعتماد کو بے نقاب کر دیا

بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ، فوجی سربراہ کی وردی میں متنازع انتہا پسند گرو کے آشرم میں حاضری

عسکرے ادارے کو مذہبی ایجنڈے کا آلہ کار بنانے کے خطے کے امن و استحکام پر تباہ کن اثرات ہو سکتے ہیں

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

پاکستانی ڈرون کی موجودگی کی اطلاعات بے بنیاد، صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے: بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک

بھارتی فوجیوں پر حملہ ایک علاقے کے محاصرے کے دوران ہوا۔

دنیا بھر میں یوم سیاہ، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل

بھارتی افواج نے 5 لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، 35لاکھ سے زائد ہجرت پر مجبور ہوئے

مالدیپ کے نومنتخب صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا

اپنی سرزمین پر کسی غیرملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے، صدر ڈاکٹر محمد معیزو

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر فائرنگ کر دی

راجوڑی کے تھانہ منڈی میں بھارتی میجر کی فائرنگ سے متعدد بھارتی فوجی زخمی ہو گئے۔

بھارت نے پاکستانی فوج پر دہشت گرد بھیجنے کا الزام عائد کر دیا

پاکستان آرمی نے دہشت گردوں کے کیمپ دوبارہ فعال کر د یے ہیں، بھارت کا الزام

بھارتی فوج کرپشن اور عیاشیوں کا گڑھ بن گئی

2010 سے اب تک 1080 کرپشن اسکینڈلز کے واقعات ہو چکے ہیں،رپورٹ میں انکشاف

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

بھارتی فوج کی سمگلنگ کی آڑ میں پاکستان کیخلاف سازش بے نقاب

سی آئی ڈی کشمیر کا جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ کو لکھا گیا مراسلہ منظرعام پر آ گیا

بھارتی فوج کو آئینہ دکھانے پر رچا چڈھا انتہاپسندوں کے نشانے پر

اکشے کمار نے بھی بھارتی اداکارہ پر اظہار برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی ، ایک اور جوان شہید

نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام علاقے میں شہید کیا

بھارتی فوج کا ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک

روسی ساختہ ٹی 90 ٹینک بھارتی فوج کا اہم ہتھیار سمجھے جاتے ہیں۔

بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مختلف  علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

کشمیری بھائیوں کی حقیقی جدوجہد آزادی میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے، سربراہ پاک فضائیہ

بھارتی غیرقانونی اقدامات کے خلاف عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ترجمان پاک فضائیہ

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 ہلاک

فائرنگ کا واقعہ ڈیوٹی کی تعیناتی کے دوران پیش آیا، ذرائع

بھارتی فوج کی بربریت: 6 سال میں 1 ہزار 697 بے گناہ کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس نے حریت رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کی رپورٹ جاری کر دی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp