ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ ، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز کا ہدف دیا جسے بھارت نے 16 ویں اوورز میں پورا کر لیا

پنجاب میں اونچے درجے سیلاب کا الرٹ ، جلال پور پیروالا میں فوج طلب

ملتان کی بستیوں میں کھڑے پانی کے باعث مکانات گرنا شروع ، کہروڑ پکا سے لوگوں کی نقل مکانی

بھارت میں بارشوں سے تباہی ، ریاست ہما چل پردیش آفت زدہ قرار، 320 سے زائد افراد جاں بحق

بھارتی ریاست پنجاب میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد متاثر، فصلیں زیر آب آ گئیں

تعداد انتہائی کم ، اقتدار میں حصہ زیادہ ، بھارت میں برہمنوکریسی عروج پر

وزیرِاعظم اور صدر سے لے کر سول سروس، عدلیہ اور سفارتی سمیت تمام عہدوں پر برہمن قابض ہیں

بھارت اور چین میں پروازیں بحال اور تجارت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

بھارت اور چین کا برکس سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کے لیے بھی ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

آئین بچائو مارچ ، بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی ، پریانکا گاندھی سمیت متعدد ارکان پارلیمنٹ گرفتار

لڑائی سیاسی نہیں، بلکہ آئین، ووٹ کے حق اور شفاف ووٹر لسٹ کیلئے ہے ، راہول گاندھی

امریکی صدر کا بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان

بھارت صرف روسی تیل خرید نہیں رہا بلکہ اسے آگے فروخت بھی کر رہا ہے۔

ہماری تجارتی ٹیم بھارت سے مایوس ہے، امریکی وزیر خزانہ

مجھے نہیں معلوم کیا ہونے والا ہے، جو بھی ہوگا یہ بھارت پر منحصر ہوگا۔

امریکا نے بھارت پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا

اگر بھارت نے ٹیرف نہ دیا تو اس پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز