مصنو عی ذہانت کا کمال: کچھ پوشیدہ نہیں رہے گا سب آشکار ہوگاJune 12, 2019ویب ڈیسک0 چین نے ایسی مشین ایجاد کرلی ہے جو بچوں کے چہرے کو اسکین کرکے ان کے پوشیدہ جذبات سے بھی آگاہی حاصل کرلیتی ہے۔