بگ بیش لیگ: دلبر حسین کا میلبورن اسٹارز سے معاہدہ طے پا گیاDecember 1, 2020ویب ڈیسک0 دلبر حسین کو قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی جگہ میلبورن اسٹارز میں شامل کیا گیا ہے۔