کرکٹر آصف علی کی بیٹی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہو گئیApril 24, 2019ویب ڈیسک0 قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔