بچی کو ہراساں کرنے کا معاملہ، فیاض الحسن چوہان کی سی سی پی او لاہور سے ملاقاتSeptember 16, 2020ویب ڈیسک0 سی سی پی او عمر شیخ نے نئے سرے سے ایف آئی آر اور تفتیش کی یقین دہانی کرائی ہے، فیاض الحسن چوہان