سی سی آئی اجلاس: بچوں کی غدائی نشو ونما کیلئے 350 ارب روپے منظورNovember 11, 2020ویب ڈیسک0 پانچ سالہ منصوبے کے لیے وفاق اور صوبے ادھی آدھی رقم فراہم کریں گے جبکہ وفاق منصوبے کے لیے اضافی سہولیات بھی فراہم کرے گی