عدالت کا مقامی سیمنٹ فیکٹری کو 33 فیصد بل کی ادائیگی کا حکمApril 9, 2020ویب ڈیسک0 عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے وزارت توانائی اور آئیسکو سے جواب بھی طلب کر لیا۔