سی ڈی اے نے نیب ہیڈکوارٹر کی عمارت کو غیر قانونی قرار دے دیاMay 13, 2019ویب ڈیسک0 ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سیکشن فیصل نعیم نے کہا کہ نیب نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیب ہیڈ کوارٹر کو ریڈ زون میں تعمیر کیا۔