فیکٹری میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کی گئی تھی، جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف
فیکٹری میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کی گئی تھی، جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف
زبیر چریا نے جیب سے تھیلیاں نکال کر گودام میں موجود کپڑے پر پھینکی۔ یہی عمل دوسری منزل پر جاکر کیا، عینی شاہد
سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی منظر عام پر لانے کیلئے علی زیدی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی