چین کا ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں فراہم کرنے کا فیصلہFebruary 28, 2020ویب ڈیسک0 ٹڈی بطخ کی مرغوب غذا ہے جہاں مرغیاں دن میں 70 ٹڈیاں ہی کھا پاتی ہیں بطخوں کی خوراک ان سے تین گنا زیادہ ہے۔