لاہور میں میٹرو بسیں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق، متعدد افراد زخمیFebruary 25, 2019طلحہ سعید0 لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب دو میٹرو بسیں ٹکرانے سے ایک خاتون جاں بحق جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔