پشاور بی آر ٹی بس میں مسافر کی غلطی سے بھگڈر مچ گئیApril 5, 2021ویب ڈیسک0 ترجمان بی آر ٹی پشاور کے مطابق بس میں افرا تفری کی وجہ سے مسافر شیشے توڑ کر باہر نکل آئے