عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں سات فیصد اضافہMarch 10, 2020ویب ڈیسک0 منگل کو سات فیصد اضافے سے برینٹ کروڈ آئل کی قیمت چھتیس اعشاریہ سات دو ڈالر فی بیرل ہو گئی