بھارت کو ایک اور دھچکا ، برطانوی وزیراعظم کا ویزا قوانین میں نرمی سے انکار
ہم پہلے سے طے شدہ تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھانے کیلئے آئے ہیں ، ویزا کے موجودہ قوانین لاگو رہیں گے ، کیئر اسٹارمر
ٹرمپ کا بگرام ایئر بیس واپس لینے کا ذکر ، برطانوی وزیراعظم حیران رہ گئے
امریکی صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ایئر بیس واپس لینے کا ذکر کیا
برطانیہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ، عالمی اتحادیوں سے مشاورت
غزہ میں تشدد، امداد کی بندش اور غیر انسانی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر
غزہ میں بھوک اورمصیبت ناقابلِ بیان ہے، اسرائیل راستہ بدلے، برطانوی وزیرِاعظم
کیئراسٹارمر کا جنگ بندی، امدادی رسائی اور دو ریاستی حل پر زور، فرانسیسی و جرمن رہنماؤں سے ہنگامی مشاورت کا اعلان
ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
ایران کو جلد از جلد مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہئے ، ڈونلڈ ٹرمپ ، کیئر اسٹارمر
ایران اسرائیل کشیدگی کم کرنے پر جی سیون ممالک متفق، برطانوی وزیراعظم
جنگ کے بڑھنے کا خطرہ واضح، عالمی برادری کو فوری اقدام کرنا ہوگا: کیئر اسٹارمر
جمہوریت کو خطرہ ہے، وزراء اپنے مفادات کا دفاع کر رہے ہیں، شہزادہ ہیری
میرا یقین ہے کہ ہماری پریس اور حکومت سب سے نیچے ہے
برطانوی وزیراعظم کا سرکاری گھر پہلی دفعہ اذان کی صدا سے گونج اٹھا
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک تاریخی تقریب میں مسلمانوں کو افطار کیلئے مدعو کیا گیا
ہیکرز سے خطرہ، برطانیہ میں نئے وزیراعظم کا انتخاب تاخیر کا شکار
سابق وزیر خزانہ رشی سونک اور سابق وزیر خارجہ لز ٹرس میں سخت مقابلہ ہے
وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
برطانیہ، یوکرین کو مزید 1 کروڑ ڈالر امداد دے گا
یہ امداد برطانیہ کی جانب سے وعدہ کیے گئے دو کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے علاوہ ہے
برطانوی وزیراعظم کی ایک بار پھرمعافی
سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے انعقاد پرعوام سے عاجزانہ معافی کا طلب گار ہوں۔بورس جانسن
طالبان کو الفاظ سے نہیں اقدامات سے جانچیں گے، برطانوی وزیراعظم
بہت سی رپورٹس کے مطابق طالبان کو ایرانی سے فوجی اور معاشی مدد ملی ہے،بورس جانسن کا پارلیمنٹ سے خطاب
طالبان کو کروڑوں پاؤنڈ کی پیشکش کیوں؟
بورس جانسن گزشتہ رات طالبان کو منجمد اکاونٹس بحال کرنے کی ایک ڈرامائی پیشکش کی ہے۔
پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے لیے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے، بورس جانسن
افغان چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔
ڈیوڈ بیکھم کی الیکٹرک کاروں میں سرمایہ کاری
مشہور سابق فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم نے لوناز کمپنی کے دس فیصد شئیر خرید لیے
برطانوی وزیراعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا
بورس جانسن تمام حکومتی امور 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ والی سرکاری رہائش گاہ سے انجام دیں گے۔
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر جرمانہ عائد
سٹینلے جانسن نے چند ماہ قبل بھی سفر کے دوران کورونا ایس او پیز کو مکمل طور پر نظر انداز کیا تھا
احتجاج کرنے والا شخص قافلے کے سامنے آگیا، برطانوی وزیراعظم کی کار کو حادثہ
بی بی سی کے مطابق اچانک بریک لگنے سے سیکیورٹی کی گاڑی برطانوی وزیراعظم کی گاڑی سے ٹکرا گئی
مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے، برطانوی وزیراعظم
عوام کا شکریہ کہ وہ کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے گھروں پہ رہ کر ساتھ دے رہے ہیں، بورس جانسن کا گھر منتقلی کے بعد پہلا پیغام

