26 کھرب پتیوں اور نصف دنیا کی دولت برابر ہوگئیJanuary 22, 2019ویب ڈیسک0 امیروں کی دولت میں 12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تو وہیں غریبوں کی دولت میں گیارہ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔