اراکین پارلیمنٹ نے بریگزٹ کا اختیار وزیراعظم تھریسامے سے چھین لیاMarch 26, 2019ویب ڈیسک0 پیش قرار داد پر حکومت کو 302 کے مقابلے میں 329 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔