وارم اپ میچ: افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیاMay 24, 2019ویب ڈیسک0 بابر اعظم نے 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ شعیب ملک نے 44 رنز بنائے۔