27 ارب روپے مالیت کی گاڑیوں سے لدا ہوا بحری جہاز ڈوب گیاMarch 2, 2022ویب ڈیسک0 مال بردار بحری جہاز میں دنیا کی مہنگی ترین چار ہزار گاڑیاں لدی تھیں جن کی مالیت تقریبا 27 ارب روپے بتائی گئی ہے۔