بجٹ میں امیروں کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ ، غریب پھر ریلیف سے محروم
تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا نہ مزدوروں کی اجرت بڑھائی گئی
خیبرپختونخوا کا ٹوٹل بجٹ شرینی کی طرح آپس میں بانٹنے میں ہی پورا آتا ہے، عظمیٰ بخاری
کینسر، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی جیسی مہنگی ترین ادویات لوگوں کے گھروں میں پہنچائی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا ، تنخواہوں میں 10 ، پنشن میں 7 فیصد اضافے کا امکان
اخراجات کیلئے 1352 ، تنخواہوں کیلئے 680 ارب روپے رکھے جائیں گے
نوازشریف کی رہنمائی اور وزیراعظم کی قیادت میں بہترین بجٹ پیش کیاگیا ،مریم نواز
وطن عزیز میں پائیدار ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے، عوام کے لئے آسانیوں کے دن آچکے ہیں۔
تنخواہوں میں 10 ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، انکم ٹیکس کم کر دیا گیا
جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ، مہنگائی کا ہدف 7 فیصد مقرر ، کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم
وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی
اشرافیہ کو جواب دینا ہو گا انہوں نے کتنا ٹیکس دیا اور تنخواہ داروں نے کتنا دیا؟ شہباز شریف
پرانی گاڑیاں سستی کرنے پر غور ، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی بھی مرحلہ وار ختم کرنیکی تجویز
آٹو سیکٹر پر نان ٹیرف رکاوٹیں ختم کرنے کی سفارش
سالانہ 15 کروڑ منافعے والی کمپنیاں سپر ٹیکس سے مستثنیٰ رہیں گی
30 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس 3 فیصد اور 30 کروڑ سے زائد والی کمپنیوں پر 4 فیصد برقرار رہنے کا امکان
آئندہ مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا، درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان
آئی ایم ایف کا ٹیکس میں نرمی پر زور، 850 سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز
نئے مالی سال کا بجٹ عید الاضحیٰ سے پہلے پیش کرنے کا فیصلہ
نیا بجٹ تین سے پانچ جون کے دوران پارلیمنٹ میں پیش ہو سکتا ہے۔
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، اہم خبر آ گئی
بجٹ میں 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن کے سلیب میں ریلیف بھی دیے جانے کا امکان ہے۔
نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا
بجٹ اسٹریٹجی حکمت عملی پیپر کی یہ منظوری اپریل کے تیسرے ہفتے میں لی جائے گی۔
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے، مفتاح اسماعیل
ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں بیچی جا رہی ہے، سابق وزیر خزانہ
آئی ایم ایف کے کہنے پر آئین کو بلڈوز نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر
وزیر خزانہ نے حکومت کی مداخلت کو معیشت کیلئے مرض قرار دے دیا، پی ٹی آئی سینیٹر
یہ بجٹ ملک کی بنیادیں ہلا دے گا، وزیرخزانہ کے پر کاٹ دیئے گئے، اپوزیشن لیڈر
حکومتی بجٹ پاکستانی عوام سے ڈکیتی کے مترادف ہے، عمر ایوب
بجٹ کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان
گزشتہ سال کی نسبت سولر پینل کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی، تاجر
پنجاب کے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال کے لیے 5390 ارب کا بجٹ مختص کیے جانے کا تخمینہ ہے
بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ، نعرے بازی
زرتاج گل اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نعرے بازی کرنے والوں میں سر فہرست
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے بلاول بھٹوکے چیمبر میں پہنچ گے
850سی سی گاڑی پر 25 ہزار روپےود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز
2000سے 2500 سی سی گاڑیوں پر 8 لاکھ 75 ہزار روپے، 2500سے 3000 سی سی گاڑیوں پر 13 لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی

