چلی میں طیارے کو حادثہ:پائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاکApril 17, 2019ویب ڈیسک0 چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے قریبی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی بجلی کی تاروں سے ٹکر ا کر گھر پہ گرگیا