فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا، آئی ایس پی آر
فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا، آئی ایس پی آر
بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کےتین افسران سمیت ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے تھے۔ دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔