امتیازی سلوک کے باعث برطانیہ کی پہلی باحجاب مئیر مستعفیOctober 15, 2020ویب ڈیسک0 میں نے محسوس کیا کہ سیاہ فام اور لسانی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کی حیثت سے میری کوئی بات نہیں سنی جاتی، رخیہ اسماعیل