بابوسر ٹاپ 8 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاMay 28, 2021ویب ڈیسک0 بابو سر ٹاپ کھولتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد بابوسر ٹاپ پہنچ گئی۔