سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان ریفرنڈم غیرسرکاری ہے، ویدانت پٹیل
بھارت مسلمانوں اور ان کے مقدس مقامات سمیت مذہبی اقلیتوں کا تحفظ اور سلامتی یقینی بنائے۔
بھارت ملکی قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کے بہانے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
تقریب وزیر اعظم مودی کی جانب سے مندر کا پہلا سنگ بنیاد رکھنے کے دو سال بعد ہوئی
محمد عامر عرف بلبیر سنگھ نے بابری مسجد کو شہید کرنے کے چھ ماہ بعد اسلام قبول کیا تھا
فلمی اداکار شاہ رخ خان ثالثی کرانے پہ رضامند بھی ہو گئے تھے لیکن پھر بات آگے نہیں بڑھ سکتی تھی۔
بابری مسجد انہدام کا فیصلہ سنانے والے اسپیشل جج ایس کے یادیو نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ ان کی ذاتی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔
بابری مسجد کا انہدام کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت نہیں کیا گیا تھا، عدالت
آرایس ایس اوربی جے پی ہندوتوا ایجنڈے کے فروغ میں مصروف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی
اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ نے ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لیے حکومت کی جانب سے 5 ایکڑ زمین کی پیشکش قبول کرلی
بھارت کو ہندو ریاست بنانے کے عمل کا آغاز ایودھیا سے ہونے جارہا ہے، اسدالدین اویسی
کیس میں کسی کی جیت ہوئی نہ ہی ہار لہذا احتجاج اور مظاہرے نہیں ہونے چاہیں، وکیل مسلم فریق
چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں جسٹس نذیر واحد مسلمان جج ہیں
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 74 سال پرانے کیس کی آج سپریم کورٹ میں آخری سماعت ہوسکتی ہے
کہتی ہیں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے ہندوستان متحد ہوگیا













