حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے مزار پہ سکھ یاتریوں کی حاضریNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 بھارت اور امریکہ کے 167 سکھ یاتریوں نے مزار پہ حاضری کے دوران بہشتی دروازے کی زیارت کی اور خصوصی عبادات انجام دیں۔