ہر درد کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئےJuly 8, 2022ویب ڈیسک0 خدمت کے پیکر عبدالستار ایدھی کی ایمبولینس سروس دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروسز میں سے ایک ہے