سرگودھا اورملتان میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑی گئیںOctober 4, 2019نعمان مقصود0 ایف آئی اے کی طرف سے دعوی کیا گیاہے کہ تین کامیاب چھاپوں میں غیر قانونی ٹیلی کام ٹریفک کے نیٹ ورکس کو پکڑ لیا گیاہے۔