نیب سکھر میں خورشید شاہ کو رکھنے کیلئے اے سی والا کمرہ تیارSeptember 20, 2019ویب ڈیسک0 ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو جس سیل میں رکھاجائے گااس میں اٹیچ باتھ بھی بنایا گیاہے۔ خورشید شاہ کو سیل میں ائیرکنڈیشنڈ کی سہولت بھی دی جائے گی۔