بلوچستان میں اسمگلروں کا حملہ، اے این ایف کے 2 جوان شہید، 6 زخمیJuly 17, 2020ویب ڈیسک0 اے این ایف کی ٹیم منشیات برآمد کر کے واپس آرہی تھی کہ 50 سے 60 حملہ آوروں نے مہراب لوگ کے علاقے میں حملہ کیا، ترجمان