کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقMarch 4, 2019عاصم بھٹی0 کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی رضوان جاں بحق ہو گیا۔