بھارتی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) اپنی خبروں میں جن صحافیوں، تنظیموں اور بلاگرز کا حوالہ دیتی ہے وہ اپنا وجود ہی نہیں رکھتے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ

ای یو ڈس انفولیب کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کرتے ہوئے یورپی پارلیمانی کمیٹی کو معاملے پر بریفنگ دی ہے۔