نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت کو عوام میں پذیرائیJuly 23, 2019فرید صابری0 طویل قطاروں میں لگ کر انتظار کی جھنجھٹ ختم ہونے پر ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار افراد نےاپنی رجسٹریشن کرا لی ہے۔