ہتک عزت کا دعوی:میشا شفیع سپریم کورٹ سے ریلیف حاصل کرنے میں کامیابMay 14, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے گواہان پر بیان کے فوری بعد جرح کرنے کا ڈسٹرکٹ کورٹ کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا ۔