عدالتی احکامات پر پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروعDecember 12, 2019طارق وحید0 عدالتی احکامات کے مطابق تمام 35 سوالات پرتحقیقات کی جائے گی، کوشش کریں گے 45 دن میں بنیادی نکات کی نشاندہی کر لیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے