سندھ ہائیکورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس ایک ساتھ وصول کرنے سے روک دیاMay 6, 2019ساجد اعوان0 عدالت نے دو ماہ کا چالان جاری کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کا چالان واپس لینے کا حکم بھی دیاہے ۔