گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے خوشخبریJanuary 23, 2021ویب ڈیسک0 ایچ بی او نے سیاسی کشمکش اور اقتدار کی جنگ سے بھرپور گیمر آف تھرونز طرز پر ایک اور سیریز شروع کرنے کا اعلان کر دیا