چارجر کے بغیر آئی فون فروخت کرنے پر ایپل کو19 لاکھ ڈالر کا جرمانہMarch 21, 2021ویب ڈیسک0 ایسا کرنے سے کمپنی کم جگہ میں زیادہ موبائل فون دیگرممالک بھیج سکے گی اور سمندری جہازوں سے ہونے والے کاربن کے اخراج میں کمی آئے گی