فیس بک میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے انضمام کا فیصلہJanuary 29, 2019ویب ڈیسک0 صارفین کو سہولت حاصل ہوجائے گی کہ وہ ایک پلیٹ فارم سے سماجی رابطے کی دوسری ویب سائٹ پر پیغامات بھیج سکیں گے۔