کورونا سے متعلق خدشات آج بھی موجود ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اےOctober 9, 2020ویب ڈیسک0 کورونا کے دوران حفاظتی سامان کی قلت تھی، آج پاکستان میں کورونا سے بچ کا سامان تیار ہو رہا ہے، لیفٹینٹ جنرل محمد افضل