بلوچستان حکومت کا غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہJuly 29, 2019ایوب ترین0 حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عملدارآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔