کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی،وزیراعظمJuly 6, 2020ویب ڈیسک0 اسمارٹ لاک ڈاوَن کی حکمت عملی کو وسیع پیمانے پر سراہا جا رہا ہے، حکومت کی توجہ اب صحت کے شعبے میں اصلاحات پر ہے، وزیراعظم عمران خان