سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے کہا ہے کہ کسی شخص کو کتے کے کاٹنے پر متعلقہ افسران کے ساتھ علاقے کے ایم پی اے بھی ذمہ دار ہوگا
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے کہا ہے کہ کسی شخص کو کتے کے کاٹنے پر متعلقہ افسران کے ساتھ علاقے کے ایم پی اے بھی ذمہ دار ہوگا
کراچی سمیت سندھ بھر میں دس ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے جن میں سے 22 جان کی بازی ہارے۔
بھان سید آباد اسپتال میں ویکسین نہ ہو نے سے سات سالہ بچے کی زندگی کو خطرہ لاحق